شامی[3]

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - سونگھنے کی حس، شامّہ سے منسوب۔ "شامی حسی اعضاء یہ کسی کیمیاوی شے سے نکلتے ہوئے روح یا بھاپ سے اثر پکڑتے ہیں۔"      ( ١٩٦٧ء، بنیادی حشریات، ٥٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "بنیادی حشریات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں